تازہ تر ین

وزیراعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور کور کمانڈر پشاور کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے جبکہ  اہم وفاقی وزرا بھی موجود تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ پاک افغان بارڈر کے امور بھی زیرغور آئے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv