تازہ تر ین

”بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے، ہم تیار ہیں“ پاک فوج نے شاندار اعلان کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت اسلحہ کی دوڑ میں رہنے والے ممالک کی فہرست میں ہے، وہ 500 رافیل طیارے بھی خرید لے، ہم تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 5 رافیل تیارے جس طرح سفر کر کے فرانس سے ہندوستان پہنچے ہیں، وہ دکھاتے ہیں کہ ان کی ’ان سیکیورٹی‘ کا لیول کیا ہے۔ ہمیں اپنی استطاعت پر کسی قسم کا شک نہیں اور ہم یہ ثابت بھی کر چکے ہیں جبکہ رافیل طیاروں کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv