تازہ تر ین

نیب ہیڈ کوارٹر ہنگامے کے پیچھے “بیمار” نواز شریف نکلے، مریم کو شاباش کئی ہفتوں سے خاموش خاموش رہنے والے نواز ہنگامے کے بعد کھل کر مسکرائے

لندن میں موجود زراع نے انکشاف کیا ہےکہ “بیمار” نواز شریف نے مریم نواز کو نیب میں پیش ہونے سے قبل دو سے تین طویل ٹیلی فون کالز کیں, ان میں ایک کال کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ کافی طویل تھی. نیب میں پیشی کے لئیے جلوس کی شکل میں نیب ہیڈکواٹر جانے کے تمام فیصلوں کے اپروول نواز شریف نے دی اور یہ نواز شریف کی ہدایت ہی تھی کہ نیب ہیڈ کواٹر مریم اکیلے نا جائیں.



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv