تازہ تر ین

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

(ویب ڈیسک)پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
گزشتہ برس 60لاکھ50ہزار بچے پیدا ہوئے ہر پانچ سیکنڈ میں ایک شہری کا اضافہ
جولائی1950ءسے جولائی 2020تک ملکی آبادی میں تقریبا6گناہ بڑھی ،رپورٹ
پاکستان کو آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہ حقیقت بدل چکی۔پاکستان کی آبادی میں اضافہ اتنا تیز رافتار ہے کہ جنوبی ایشیا کی یہ ریاست اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv