وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت غیرقانونی اقدامات سےجنوبی ایشیا کے امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نے پہلے مقبوضہ کشمیر کو غیرقانونی طور پر اپنا حصہ بنانے کی کوشش کی اور اب وہ مقبوضہ کشمیرکی جغرافیائی حیثیت کوتبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا بھارت نے غیرقانونی طورپر اپنے 25 ہزار شہریوں کو کشمیرکا ڈومیسائل جاری کیا اور ان بھارتی اقدامات سے کشمیرکو حاصل شدہ عالمی حقوق مزید سلب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کہ بھارت غیر قانونی اقدامات سےجنوبی ایشیا کے امن اور سلامتی کوخطرے میں ڈال رہا ہے لہذا بھارت کو غیرقانونی ناقابل قبول اقدام سے روکنا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی قرراردادوں، عالمی قوانین اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہیں اور یہ کہ وہ اس بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بھی رابطہ کر چکے ہیں جب کہ دیگر عالمی رہ نماؤں سے رابطہ کر رہے ہیں
بریکنگ نیوز
- مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
- زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
- ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!
- برطانیہ بھی پاکستان کا شکرگزار۔۔ اہم بیان جاری
- پاکستان کی سفارتی کامیابی پر بھارتی اینکر کی لائیو شو میں توڑ پھوڑ، وائرل ویڈیو کی حقیقت جانیے
- ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
- جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر
- امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
- پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے
- منہ کے جراثیم اعصابی بیماری کو بھی بگاڑ سکتے ہیں، تحقیق
- سونا مزید مہنگا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
- ایران امریکا جنگ بندی؛ کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف
- امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر پاکستانی اداکار کا ردعمل
- ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی
- بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟
- ٹام ہالینڈ کو ’اسپائیڈر مین‘ بننے کی خبر انسٹاگرام سے ملی، دلچسپ انکشاف
- ٹرمپ نے جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا
- پاکستان کی سفارتی فتح، عالمی میڈیا نے کردار کو تاریخی قرار دے دیا
- امریکا اور اسرائیل کو ایران میں ’کچل دینے والی شکست‘ ملی، روس کا بڑا دعویٰ
- ایران میں عوام پاکستانی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں جشن
