تازہ تر ین

معروف اداکارہ صبا قمر نے جدوجہد کے دنوں کی دکھ بھری داستان سنادی

لاہور:(ویب ڈیسک)پاکستان ڈراما انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے اپنی زندگی کی تکلیف دہ کہانی مداحوں کو بتا دی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر ک اشمار پاکستان کی نامور اداکاروں میں ہوتا ہے ساتھ ہی زیادہ معاوضہ لینے والی اداکروں میں صبا قمر کا نام شامل ہے۔اداکارہ نے اپنی زندگی کی ماضی کے دنوں کی کہانی بتائی کے انہیں کس کس قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اداکارہ صبا قمر نے ایک ماضی کا واقعہ بتایا جس میں ایک خاتون ڈائریکٹر نے ان کی توہین کی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ ایک دفعہ مجھے کام کے حوالے سے کافی ضرورت تھی اور میں نے ایک تھیٹر میں کام کرنے کا سوچا، میں وہاں گئی اور 1000 معاوضہ پر کام کرنے کی بات طے ہوئی لیکن خاتون ڈائریکٹرنے میری تضلیل کی اور کام مکلمل ہوجانے کے بعد مجھے 500 روپے دیے۔ اداکرہ نے یہ واقعہ بتانے کے بعد کہا کہ ٓج میں کامیاب ہو لیکن میں کبھی بھی کسی کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتی جیسا میرے ساتھ ماضی میں ہوا ہے۔یاد رہے صبا قمر نے متعدد ڈراموں میں بہترین اداکری کی ساتھ ہی پاکستانہی یہاں تک کہ بھارتی فلم میں بھی کام کیا۔اداکارہ کے کامیب اور مشہور ترین ڈراموں میں باگی ، مات اور ڈائجسٹ رائیٹر شامل ہے جس سے انہوں بہت کامیابی حاصل کی ہے۔صبا قمر اداکارہ ہونے کے ساتھ ستاھ بہترین ماڈل بھی ہے۔اداکارہ نے اپنی بہتین اداکاری کی وجہ سے متعدد ایورڈز بھی حاصل کیے ہیں جس میں لکس اسٹائل ایوارڈ ، ہم ایوارڈ ، اور فلم فیئر ایوارڈ شامل ہے۔واضح رہے کہ صبا قمر کو حکومتِ پاکستان نے بھی 2 ایورڈز سے نوازا ہے ایک ایورڈ 2012 میں دیا جو میں تمغہ امتیاز کا تھا جبکہ دوسرا ایورڈ پرائڈ آف پرفارمنس کا 2016 میں دیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv