لاہور: (ویب ڈیسک )احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع کردی۔لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے لیگی رہنما کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔سماعت کے آغاز پر عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ اس کیس کے ریفرنس کی کیا صورتحال ہے، اس پر پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ریفرنس تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔اسی دوران حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی بھی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حمزہ شہباز کی گواہوں کی دستاویزات لینے کی درخواست مسترد کردی گئی ۔دورانِ سماعت فاضل جج نے حمزہ شہبازسے استفسار کیا کہ آپ کے پاس ابھی اپنا قومی شناختی کارڈ ہے؟ اس پر انہوں نے بتایا کہ اس وقت شناختی کارڈ نہیں ہے۔عدالت نے حمزہ شہباز کی آئندہ شناختی کارڈ پر نام دیکھ کر حاضری مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔سماعت کے اختتام پر عدالت نے منی لانڈرنگ کیس اور مضان شوگر ملز کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے حمزی شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28فروری تک توسیع کر دی گئی۔
بریکنگ نیوز
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
- ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
- جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
- زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
- ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
- بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
- اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
- ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
- ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
- ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
- حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
- مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
- سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
- پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
- درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
- پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
- واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

