Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ملک ریاض بحریہ آئیکون ٹاور ریفرنس کیس میں طلب

By adminفروری 8, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

(ویب ڈسک )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بحریہ آئیکون ٹاور کراچی سے متعلق کرپشن ریفرنس میں بحریہ ٹاو¿ن کے چیئرمین ملک ریاض، ان کے داماد زین ملک اور دیگر نامزد ملزمان کو طلب کرلیا۔ 13 فروری کو طلب کیے گئے دیگر افراد میں سابق سینیٹر یوسف بلوچ، ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا، لیاقت قائم خانی، وقاص رفعت، غلام عارف، خواجہ شفیق، عبدالسبحان میمن، جمیل بلوچ، افضل عزیز، سید محمد شاہ، خرم عارف، عبدالکریم پلیجو اور خواجہ بدیع الزمان شامل ہیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 13 فروری کو ریفرنس پر باضابطہ کارروائی کا آغاز کریں گے۔واضح رہے کہ بحریہ آئیکون ٹاور کیس جعلی اکاو¿نٹس کیس کا ہی ایک حصہ ہے، یہ پہلا ریفرنس ہے جس میں ملک ریاض کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ریفرنس کے مطابق ملزمان نے باغ ابنِ قاسم سے متصل رفاہی پلاٹ کو غیر قانونی طور پر الاٹ کرکے بحریہ ٹاو¿ن نے ٹاور تعمیر کیا ہے، جس سے قومی خزانے کو ایک کھرب روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔واضح رہے کہ یہ بلند و بالا عمارت کراچی میں بحیرہ عرب کے ساحل کے نزدیک واقع ہے جس کی 62 منزلیں ہیں اور اس میں سے 40 منزلیں مختلف استعمال کی ہیں۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت کے رجسٹرار کے پاس ریفرنس دائر کیا تھا جو جانچ پڑتال کے بعد رجسٹرار آفس نے احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد بشیر کو بھجوایا تھا۔معمول کے طریقہ کار کے مطابق، ابتدائی کارروائی میں عدالت تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرتی ہے اور اگلے مرحلے میں ملزمان پر فرد جرم عائد کی جاتی ہے اور پھر باضابطہ ٹرائل شروع ہوتا ہے۔بحریہ ٹاو¿ن کی قانونی ٹیم کے سینئر وکیل نے کہا کہ یہ ریفرنس ملک ریاض کے لیے کوئی بڑا مسئلہ نہیں، انہوں نے کہا کہ پراپرٹی ٹائیکون درخواست ضمانت دائر کرسکتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف ثبوت کمزور ہیں۔سینئر وکیل نے کہا کہ حال ہی میں قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق نافذ کیے گیے صدارتی آرڈیننس سے بھی ملک ریاض کو فائدہ ہوسکتا ہے۔وکیل کے مطابق ملک ریاض پلی بارگین کے تحت بری ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ پلی بارگین کے تحت نیب کو متفقہ رقم ادا کرنے کے بعد ملزم رہا ہوسکتا ہے، تاہم اس معاہدے کے تحت ملزم سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتا کیونکہ پلی بارگین سے سزا معاف نہیں ہوتی۔وکیل نے کہا کہ ملک ریاض انتخابات میں حصہ لینے یا سرکاری عہدہ رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے تو پلی بارگین سے ان کے کاروباری منصوبوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ برس جون میں سندھ ورکس اینڈ سروسز کے سابق سیکریٹری سجاد عباسی کو آئیکون ٹاور کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا جو بعد میں وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے۔عدالت میں دیے گئے بیان میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ جب ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ا?فیسر ریونیو تعینات تھے تو اس وقت انہوں نے یہ رفاہی پلاٹ ڈاکٹر ڈشنا انکل سریا کو فروخت کیا تھا۔انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈاکٹر ڈشنا انکل سریا نے یہ پلاٹ ملک ریاض کو فروخت کیا جنہوں نے اس پر بحریہ آئیکون ٹاور کی تعمیر کی۔

admin

Keep Reading

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.