تازہ تر ین

ملک بھر کے بیمار قیدیوں کی سزا معاف کی جائے، پی ٹی آئی رکن کا صدر کو خط

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی نے صدر مملکت سے ملک بھر کی جیلوں میں قید بیمار قیدیوں کی سزا معاف کرنے کی درخواست کردی۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی علاج کے لیے بیرون ملک روانگی پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان اج نے صدر مملکت عارف علوی کو ایک خط لکھا ہے۔ارسلان تاج نے اپنے خط میں صدر مملکت سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مجرم ملک سے باہر جاسکتا ہے تو باقی غریبوں کو بھی معاف کیا جائے اور پاکستانی جیلوں میں قید بیمار مریضوں کی سزا معاف کی جائے۔ارسلان تاج نے صدر مملکت سے جیلوں میں غریب بیمار قیدیوں سہولیات فراہم کرنے کی بھی درخواست کی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv