Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

امریکی،ترک صدور ‘بہترین ملاقات’ کے باوجود تنازعات حل کرنے میں ناکام

By adminنومبر 14, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر روسی میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری سے دور رہنے پر زور دیتے ہوئے سسٹم کو دوطرفہ تعلقات کے لیے ‘بہت سنجیدہ چیلنج’ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ترک صدر سے وائٹ ہاو¿س میں دونوں ممالک کے درمیان تناو¿ کو کم کرنے کے لیے انتہائی اہم ملاقات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ رجب طیب اردوان کے بڑے مداح ہیں اور ان سے ملاقات نتیجہ خیز رہی۔تاہم دونوں رہنما واضح طور پر یہ بیان کرنے سے قاصر رہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاملات پر بڑھتے ہوئے اختلافات کو کیسے کم کریں گے۔ان معاملات میں ترکی کی شام میں امریکا کے اتحادی کردوں کے خلاف کارروائی اور انقرہ کی ماسکو سے ‘ایس 400’ میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری بھی شامل ہے۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ‘ترکی جانب سے روس سے ایس 400 سمیت فوجی ساز و سامان کی خریداری نے ہمارے لیے بہت بڑے چیلنجز کو جنم دیا ہے اور ہم اس حوالے سے مستقل بات کر رہے ہیں۔’انہوں نے کہا کہ ‘ہم نے اس حوالے سے آج بھی بات کی ہے اور مستقبل میں بھی بات کریں گے جبکہ امید ہے کہ ہم اس صورتحال کو جلد حل کر لیں گے۔’پریس کانفرنس کے چند منٹ بعد ہی وائٹ ہاو¿س سے جاری بیان میں دونوں رہنماو¿ں کے مقابلے میں سخت زبان استعمال کی گئی تھی۔بیان میں کہا گیا کہ ‘دیگر معاملات میں پیشرفت کے لیے ضروری ہے کہ ہم ترکی کی طرف سے روسی ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی خریداری سے ج±ڑے مسائل حل کریں اور ہماری دفاعی شراکت داری کو مضبوط کریں۔’واشنگٹن کا کہنا ہے کہ انقرہ کی روسی سسٹم کی خریداری نیٹو ڈیفنس سے مطابقت نہیں رکھتی اور لاک ہیڈ مارٹِن کی طرف سے تیار کیے جانے والے ‘ایف 35’ اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کے لیے خطرہ ہے۔امریکا کو اس بات پر بھی تشویش ہے کہ ترکی، امریکا سے اس کی شراکت داری کی قیمت پر ماسکو سے تعلقات کو فروغ دے رہا ہے۔ترکی کو، جس نے میزائل سسٹم کی خریداری پر امریکا کی دھمکیوں کو مسترد کردیا تھا، جولائی میں ‘ایس 400’ کی پہلی کھیپ موصول ہوگی۔ترکی کو سزا دینے کے لیے امریکا نے اسے ‘ایف 35’ کی فروخت پر پابندی لگادی تھی اور اسے لڑاکا طیارے بنانے والے کئی ممالک پر مشتمل پروگرام سے نکال دیا تھا۔بدھ کے روز دونوں رہنماو¿ں کا کہنا تھا کہ وہ یہ معاملہ حل کرنے کے لیے کام کریں گے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ ایسا کیسے ہوگا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ‘ہم اپنے سیکریٹری خارجہ، وزیر برائے خارجہ امور اور قومی سلامتی کے مشیر سے کہہ چکے ہیں وہ ایس 400 معاملے کے حل کے لیے فوری کام کریں۔’دوسری جانب رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ دونوں ممالک اس تنازع پر صرف بات چیت کے ذریعے قابو پاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے درمیان یہ اتفاق ہوا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کی نئی جہت کا آغاز کریں گے اور اسے پہلے سے مضبوط بنائیں گے۔

admin

Keep Reading

جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ

دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا

امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد

کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ

امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.