تازہ تر ین

رابی پیرزادہ کا ’نیا آغاز‘

لاہور (ویب ڈیسک)نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شوبز کو چھوڑنے کا اعلان کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔شوبز کو خیرآباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر زندگی کے نئے سفر کے

آغاز کے حوالے سے ایک مختصر پیغام لکھا۔ رابی پیر زادہ نے اپنے ٹوئٹ میں خانہ کعبہ کی چند پینٹنگز بھی شیئر کیں۔رابی پیرزادہ نے #SaveASoul ہیش ٹیگ کے ساتھ لکھ کہ لکھا کہ ’ایک نیا آغاز‘۔واضح رہے کہ چند روز قبل رابی پیر زادہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے شوبزکو خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv