تازہ تر ین

وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کر دی، صوبوں کو تنظیم کے خلاف نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کر دی، صوبوں کو تنظیم کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی انصار الاسلام فورس قانون کی خلاف ورزی کا سبب بن سکتی ہے، نجی مسلح گروہ کا قیام آئین کے آرٹیکل 256 کی خلاف ورزی ہے۔نوٹیفکیشن میں صوبوں کو انصارالاسلام تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv