تازہ تر ین

حمزہ عباسی کا شو بز کو خیر با د کہنے کا فیصلہ؟

اسلا م ا ٓ با د (ویب ڈیسک)حمزہ علی عباسی صرف ایک بہترین اداکار ہی نہیں ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر سیاست اور مذہب دونوں ہی پر اپنی رائے دینے کے لیے کافی فعال بھی رہتے ہیں۔ان کے مداحوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ بھی ہورہا ہے۔البتہ اب اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک ٹوئٹ ک ےساتھ مداحوں کو کافی پریشان کردیا۔حمزہ علی عباسی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری سفر آخر اختتام کو پہنچ گیا، میں اس ماہ کے آخر میں ایک بہت اہم اعلان کروں گا، امید ہے میری آواز کو زیادہ سے زیادہ لوگ سنیں، اکتوبر کے اواخر تک سوشل میڈیا استعمال نہیں کروں گا’۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv