Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دبئی: وزٹ ویزا پر جسم فروشی کرنے والی خاتون کو سزا

By adminاکتوبر 8, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی : (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی عدالت نے نوجوان غیر ملکی لڑکی کو وزٹ ویزا پر آکر جسم فروشی و شراب نوشی کرنے کے الزام میں قید اور ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا۔دبئی کے اخبار ’خلیج ٹائمز‘ کے مطابق بر دبئی پولیس اسٹیشن نے رواں برس جون میں کارروائی کرتے ہوئے روسی دوشیزہ کو جسم فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔رپورٹ کےمطابق پولیس نے معمول کی پیٹرولنگ کے دوران ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا جہاں خاتون کو 2 نامحرم مرد حضرات کے ساتھ نشے کی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا۔گرفتاری کے بعد ابتدائی طور پر 27 سالہ روسی دوشیزہ نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں 2 ترک افراد نے نشہ پلاکر ’ریپ‘ کا نشانہ بنایا، تاہم بعد ازاں خاتون نے اپنا بیان بدل دیا تھا۔پولیس کے مطابق روسی خاتون نے نشہ اترنے کے بعد اعتراف کیا تھا کہ وہ وزٹ ویزا پر رواں برس مئی میں دبئی آئی تھیں، جس کے کچھ عرصے بعد انہوں نے جسم فروشی کا کام شروع کردیا۔پولیس نے بتایا کہ خاتون کی ترک نژاد افراد سے نائٹ کلب میں ملاقات ہوئی تھی، جہاں انہوں نے مل کر شراب نوشی کی جس کے بعد ترک نژاد شخص نے انہیں فلیٹ پر چل کر پوری رات پارٹی کرنے کی دعوت دی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلیٹ پر روسی نژاد خاتون اور 2 ترک افراد کو نشے کی حالت میں گرفتار کیا گیا اور گرفتار کیے گئے مرد حضرات میں جنسی بیماری بھی پائی گئی۔گرفتاری کے بعد پولیس نے خاتون اور مرد حضرات کو الگ الگ رکھ کر تفتیش کی اور تینوں کے خلاف بغیر اجازت شراب نوشی کرنے جیسے الزامات بھی لگائے گئے۔روسی نژاد خاتون کے خلاف مدعا عالیہ نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار لڑکی جسم فروشی کے عوض ایک ہزار سے 3 ہزار درہم تک کی رقم وصول کرتی رہی ہیں اور انہوں نے کچھ ہی عرصے میں اپنے اہل خانہ کو 8 ہزار درہم بھی بھجوائے تھے۔عدالت میں خاتون پر الزام ثابت ہونے پر انہیں 6 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا اور عدالت نے خاتون کی سزا مکمل ہونے کے بعد انہیں ملک بدر کرنے کا حکم بھی دیا۔

admin

Keep Reading

جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ

دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا

امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد

کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ

امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.