تازہ تر ین

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں اجلاس چار اکتوبر تک جاری رکھنے پر اتفاق ہوا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب سے بچنے کیلئے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv