Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اسکردو میں برفباری، مردان اور پشاور میں طوفانی بارش سے 5 افراد ہلاک

By adminاکتوبر 2, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسکردو: (ویب ڈیسک)  مردان اور پشاور میں طوفانی بارش اورژالہ باری سے تباہی مچ گئی۔چھتیں گرنے کے واقعات میں ایک ہی خاندان کے 4افراد سمیت 5 افرد ملبے تلے دب کرجاں بحق اور 3زخمی ہو گئے۔ضلع مردان کے علاقوں شکر تنگی ساولڈھیر اور مضافات میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی۔  چیچاڑ پرش میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 27سالہ ذاکر حسین،ان کی اہلیہ اور 3سالہ 2 جڑواں بچے عبد الصمد اور سپنا شامل ہیں۔بارش سے مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیااور کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ادھر پشاور کے علاقے گدر میں چھت گرنے سے 70سالہ قلندر شاہ جاں بحق اور ان کا 18سالہ نواسہ حمزہ شدید زخمی ہوگیا۔سکردو میں سیاحتی مقام دیوسائی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس سے اسکردو اور گردونواح کا موسم مزید سرد ہو گیا ہے ۔موسم کی مناسبت سے سیاحوں کیلئے 15اکتوبر سے دیوسائی کا راستہ بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔انتظامیہ کی جانب سے خانہ بدوشوں کو مال مویشی کے ساتھ دیو سائی سے واپسی کا اشارہ بھی دیا گیا۔علاوہ ازیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک اور سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے ۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق یہ سسٹم ملک کے شمالی حصوں سمیت سندھ میں بارش برسائے گا جبکہ بلوچستان کے 80 فیصد علاقوں میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ شہر قائد میں 4 اور 5اکتوبر کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں (آج) بدھ کو کہیں کہیں جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔خیبرپختو نخوا ،جنوبی پنجاب اورآزادکشمیر کے بعض اضلاع، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ بالائی/وسطی پنجاب،بالائی سندھ کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

admin

Keep Reading

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.