تازہ تر ین

پا کستا ن میں کسی قسم کا کوئی خوف نہیں ، لنکن مینجر ،شاندار سیکیورٹی انتظامات سے سری لنکن خدشات زائل

کراچی: (ویب ڈیسک)شاندار سیکیورٹی انتظامات سے سری لنکن ٹیم کے تھوڑے بہت خدشات بھی زائل ہوگئے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی میں کئی دنوں سے ڈیرے ڈالے ہوئے اور آ ج سے باقاعدہ سیریز شروع کرنے والی ہے، وہ یہاں پر دی جانے والی سیکیورٹی سے مطمئن ہے، ٹیم منیجر اشانتھا ڈی میل نے ایک سری لنکن اخبار کو انٹرویو میں کہاکہ ہمیں یہاں پر کسی قسم کا کوئی خوف محسوس نہیں ہورہااور نہایت اطمینان سے موجود ہیں۔ اشانتھا ڈی میل اپنی ٹیم کے والہانہ استقبال پر بھی کافی خوش ہیں۔انھوں نے بتایا کہ دبئی سے روانگی کے وقت جہاز کے پائلٹ نے استقبال کیا اور پاکستان میں قیام کے حوالے سے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv