سری نگر (ویب ڈیسک )بھارتی فورسز لڑکیوں کو حراست میں لیکر گھروں میں توڑ پھوڑ کرتی ہیں ۔ نہتے کشمیریوں کی چیخوں کو سارے علاقے میں سنایا جاتا ہے ۔ کشمیری سماجی کارکن شہلا راشد نے سلگتے کشمیر کی اندرونی کہانی سنا دی ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں دنیا کو بھارتی مظالم سے پھر سے آگاہ کیا ہے جو ٹویٹر پر بھی دیکھا جا سکتا ہے