اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کا جو معاملہ ہے وہ بہت پیچیدہ معاملہ ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی خبر میں نے ہی بریک کی تھی جب وہ لاپتہ ہوگئی تھی۔اور اس کیس کو میں نے بہت زیادہ فالو کیا ہے۔عافیہ صدیقی کیس کو خراب کرنے میں میں پاکستان کے اندر موجود شخصیات کا بہت بڑا کردار ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک اور اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جمہوری دور میں امریکہ کے حوالے کیا گیا۔جب کہ دوسری جانب معروف صحافی نجم سیٹھی کا امریکہ پاکستان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان یہ بات ضرور کریں گے اور ڈونلڈ ٹرمپ ان کی بات ضرور سنیں گے لیکن سن کر گول کر دیں گے۔وائٹ ہاو¿س میں موجود صحافیوں نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق سوال کو نظرانداز کیا۔ پاکستان میں عوام کا ایک حصہ ہے جو کہتا ہے کہ عافیہ کو ہر صورت میں پاکستان واپس لائیں۔یہ بھی کہا گیا کہ عافیہ صدیقی کو شکیل آفریدی کے بدلے رہا کر دیا جائے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اس اسٹیج پر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی امید نہیں رکھنی چاہئیے۔نہ یہ توقع رکھیں کہ پاکستان شکیل آفریدی کو امریکا کے حوالے کرے گا اور نہ یہ امید رکھیں کہ عافیہ جلد رہا ہو جائے گی۔ یہ صرف اس صورت میں ممکن ہو سکتا ہے کہ اگر پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات ویسے ہو جائیں جیسے تعلق کی بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کر رہے ہیں کہ ہم مستقبل میں ایسے تعلقات بنائیں گے۔اگر ایک دوسرے سے کیے وعدے پورے ہو جائیں تو پھر تعلقات ٹھیک ہو جائیں گے۔اور اسی دوران ہی قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہو سکتا ہے۔ لیکن ابھی بہت سارے وعدے ہیں جو وعدہ کیا ہے وہ نبھانا پڑے گا۔اگر ایسا نہ کیا تو پھر امریکا بادشاہ کے بعد بڑے آلات ہیں پاکستان پر دباو¿ ڈالنے کے لیے۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
