Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایک ہی قمیض کو دو مختلف انداز میں پہننے کا ہنر

By adminجولائی 27, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(ویب ڈئسک)پاکستان کی اسٹار ماہرہ خان صرف ایک بہترین اداکارہ ہی نہیں بلکہ اپنے اسٹائل میں بھی سب سے منفرد نظر آتی ہیں۔ویسے تو اداکاراو¿ں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہر ایونٹ کے لیے ایک نئے جوڑے کو پہنے کا ہی انتخاب کرتی ہیں تاہم ماہرہ خان دوسری اداکاراو¿ں سے کافی منفرد ہیں۔ماہرہ خان اس وقت اپنی جلد ریلیز ہونے والی فلم ‘سپراسٹار’ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس دوران وہ اپنے بہترین اسٹائل کے ساتھ نوجوان لڑکیوں کے لیے نئی مثال قائم کررہی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کی ایک قمیض زیب تن کی جس میں وہ بےحد خوبصورت نظر آئیں، لیکن دلچسپ بات یہ تھی کہ ماہرہ نے یہی قمیض دو الگ نہایت الگ انداز میں زیب تن کرکے سب کو متاثر کردیا۔اگر ایک موقع پر ماہرہ مغربی طرز کے انداز میں نظر آئیں، تو دوسری جانب انہوں نے اس ہی قمیض کے ساتھ ساڑھی پہن کر اپنے اسٹائلش ہونے کا ثبوت دے دیا۔اداکارہ نے تشہر کے دوران اپنی سیاہ قمیض کے ساتھ چیتا پرنٹ کی ساڑھی میں نظر آئیں۔اس موقع پر انہوں نے بہت سادہ میک اپ کیا، جبکہ جیولری میں صرف ٹاپس پہنے تاکہ ساری توجہ ان کے لباس پر جائے۔تاہم اس ہی دن ماہرہ خان نے اپنی اس ہی سیاہ قمیض کو دوسرا انداز دینے کے لیے ساڑھی کے بعد اسے جینز کے ساتھ پہنا اور اس لک کے ساتھ بھی دل جیتنے میں کامیاب رہیں۔ان ملبوسات کے علاوہ بھی ماہرہ خان اپنی فلم کی تشہیر کے دوران نہایت شاندار نظر آئیں۔جہاں انہوں نے روایتی انداز میں سب کا دل جیتا وہیں دوسری جانب اسٹائلش گاو¿ن میں وہ فیشنسٹا نظر آئیں۔خیال رہے کہ ماہرہ خان کی فلم ‘سپراسٹار’ میں بلال اشرف بھی مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔فلم رواں سال عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی۔٫

admin

Keep Reading

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.