لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کے زیر صدارت اجلاس ، اخوت کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب،سیکریٹری سوشل ویلفیئرعنبرین رضا، امین بیت المال اعظم ملک اور متعلقہ افسران کی شرکت۔وزیر اعلیٰ کی ہدایت پرلاہور میں 5 پناہ گاہیں فعال ہیں، ایک تونسہ میں زیر تعمیر ہے۔رواں مالی سال کے دوران ہر ڈویڑنل ہیڈ کوارٹرزاسپتال اور لاہور کے چھ بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ایک ایک پناہ گاہ بنانے کا منصوبہ ہے۔مران خان کے ویڑن "ریاستِ مدینہ” پر عملدرآمد کے لیے محکمہ بیت المال اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ وزیراعظم کااحساس پروگرام معاشرے کے محروم طبقوں کے لیے امید کی کرن ہے۔محکمہ سوشل ویلفیئروبیت المال کومزید موثر بنانے کے لیے قوانین میں ضروری ترامیم لائی جائیں۔ایک ہی کام کرنے والے مختلف اداروں کی اوورلیپنگ ختم کرکے وسائل کااستعمال بہتربنایا جا سکتا ہے۔محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال میں اصلاحات لانے کے لیے ریفارم کمیٹی قائم کی جائے گی۔تمام سرکاری و نجی ادارے بھرتیوں میں معزور افراد کے لیے مختص 3 فیصد کوٹہ کو یقینی بنائیں۔معذوربالخصوص نابینا افراد کی فلاح کے لیے مزید منصوبے شروع کیے جائیں۔بے روزگار اور مستحق نابینا افراد کوماہانہ وظیفہ دینے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور نوکریوں میں مختص کوٹے پر سختی سے عمل کیا جائے۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

