(ویب ڈیسک)ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کا مریم صفدر اور مولانا فضل الرحمن کی لاہور میں ملاقات پر بیان۔ لاہور میں آج ریلو کٹوں کے اجتماع کی دوسری قسط چلے گی۔کرپٹ سیاستدانوں کی زندگیوں میں 25جولائی یوم احتساب کے طور پر یاد رکھا جائے گا. پاکستان تحریک انصاف کے ایک سالہ دور حکومت نے تمام چوروں کو بے نقاب کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایک سال میں وہ کر دکھایا جو ستر سالوں میں نہ ہوسکا. اقتدار سے باہر رہنا مولانا اور انکے ساتھیوں کو برداشت نہیں ہو رہا, بے چینی اور مایوسی میں در بدر پھر رہے ہیں. مریم اور مولانا کی سیاسی سوچ ایک جیسی , دونوں کا مقصد مال بچاو¿ مہم کامیاب بنانا ہے۔ مریم صفدر عدالتوں سے نا اہل اور مولانا سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں. پاکستان کی سیاست میں مولانا کا مستقبل تاریک, اب انہیں باقی زندگی ذاتی خرچے پر گزارنی پڑے گی. چئیرمین سینٹ کے انتحابات کا نتیجہ انکے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا. وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا ہے تمام کرپٹ لوگوں کا احتساب ہوگا.
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

