تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں 1700 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) ڈالر کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں بھی ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سونے کی قیمت میں 1700 فی تولہ اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 82 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 14سو 58 روپے اضافے کے بعد 70 ہزار 302 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوا تھا۔دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک میں ڈالر 157.88 سے بڑھ کر158.48 روپے پر بند ہوا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv