تازہ تر ین

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی

مظفر آباد(ویب ڈیسک) ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر راولاکوٹ سیکٹر کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے گاﺅں منڈھار کی رہائشی خاتون سفینہ بی بی زخمی ہوگئی، سفینہ بی بی کو طبی امداد کے لئے قریبی صحت مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv