تازہ تر ین

پاک چین دوستی کے نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے:وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک ) اقوام عالم کو اعتماد ہے کہ پاکستانی قیادت ایماندار اور نیک نیت ہے۔ عمران خان کو ہر ملک میں پذیرائی مل رہی ہے۔ پاک چین تعاون سے اہم ملکی شعبوں میں انقلاب آئیں گے۔ اقتصادی راہداری ہر قیمت پر مکمل اور کامیاب ہوگی۔ سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا، نجی شعبے کو آگے لائیں گے۔عمران خان کی قیادت میں ملک دن بدن قومی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، چین کے نائب صدر کا دورہ لاہور خوش آئند رہا۔ بہترین انتظامات پر پنجاب کی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے۔ یوم شہادت علی پر بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ہوا۔ پولیس،محکمہ داخلہ اور حکومتی اداروں نے فرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv