Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

رمضان کے تقدس کیساتھ پی ٹی وی کا معیار بھی عامر لیاقت نے پامال کر دیا ، بے ہودہ اور اوچھی حرکتیں بند کرائی جائیں ، عوامی ، مذہبی حلقوں کا مطالبہ

By adminمئی 28, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی ( نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیلی ویژن پر رمضان المبارک کے تقدس کی دھجیاں اڑادیں گئیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور نام نہاد مذہبی اسکالر عامر لیاقت افطار ٹرانسمیشن میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا گاتے رہے رمضان ٹرانسمیشن میں گانے گاکر ماہ مقدس کے تقدس کو پامال کرنے والے نام نہاد اسکالر عامر لیاقت کیخلاف مذہبی اور عوامی حلقوں میں شدید اشتعال پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان کے قومی چینل پر ہمارا رمضان کے نام سے ٹرانسمیشن کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور نام نہاد اسکالر عامر لیاقت نے افطار ٹرانسمیشن میں گانے گاکر ماہ مبارک کے تقدس کی دھجیاں اڑادیں جس پر مذہبی اور عوامی حلقوں میں شدید اشتعال پھیل گیا ۔ خبریں کو متعدد افراد نے ٹیلی فون کال کرکے حکومت سے مطالبہ کیاگیا ہے رمضان المبارک اور خصوصی آخری عشرے میں اس طرح کی بے ہودگیاں بند کروائی جائیں قومی چینل پر اس طرح ماہ مبارک کا تقدس پامال کیا جانا ناقابل برداشت ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی عوام کی جانب سے نام نہاد اسکالر کے خلاف اشتعال پایا جاتا ہے ۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ اس ماہ مقدس میں قومی چینل پر اپنی دوسری بیوی کو جس طرح پروموٹ کرنے میں مصروف ہیں وہ شاید اس میں اخلاق اقدار بھی بھول گئے ہیں ۔ واضح رہے اس رمضان المبارک کے ابتدائی ایام مین ہمارا رمضان ٹرانسمیشن چھوڑ کر گئے تھے بعدمیں بااثر حلقوں کی مداخلت پر واپس ٹرانسمیشن کرنے لگے تھے ۔ عوامی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید اشتعال کے بعد پی ٹی وی انتظامیہ اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ماہ مقدس کے احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس طرح کی اوچھی اور بے ہودہ حرکتیں بند کرائی جائیں نام نہاد مذہبی اسکالر کو ٹرانسمیشن سے ہٹایاجائے۔

admin

Keep Reading

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب

ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.