تازہ تر ین

گورنر پنجاب کی چینی نائب صدر سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک)گورنر ہاﺅس میں ہونیوالی ملاقات میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بھی موجو دتھے ۔پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ ‘چینی قونصل جنرل لاہور لونگ ڈنگ بھی ملاقات میں شریک ملاقات کے دوران پاک چین تعلقات ‘سی پیک سمیت دیگرایشوز کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔پاک چین دوستی چٹان سے زیادہ مضبوط ہے چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے پاکستان اور چین کے در میان تاریخی اور طویل تعلقات دو طرفہ ہے۔ہمارے پاس ان تعلقات کو بہتر بنانے کا ایک عظیم موقعہ موجود ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv