Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ اور سب سے نوجوان اسکواڈ کس ملک کا ہے؟

By adminمئی 27, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ کے آغاز میں اب چند دن باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیموں کے اسکواڈ ایونٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں سب سے عمر رسیدہ اور نوجوان اسکواڈ کس ٹیم کا ہے۔عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام 10 ٹیموں کے اسکواڈ پر نظر دوڑائی جائے تو تمام ہی ٹیمیں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا حسین امتزاج نظر آتی ہیں۔عالمی کپ میں شرکت کرنے والی سب سے عمر رسیدہ ٹیم کی بات کی جائے تو مسائل سے دوچار سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر سب سے زیادہ ہے۔اگر سری لنکا کے تمام کھلاڑیوں کی اوسط عمر دیکھی جائے تو وہ 29.9 سال بنتی ہے جس میں 36 سالہ جیون مینڈس، 35 سالہ لاستھ ملنگا، 32 سالہ سورنگا لکمل اور 31 سالہ اینجلو میتھیوز شامل ہیں۔اسی طرح عالمی کپ کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی 3 ٹیموں آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر بھی کچھ کم نہیں۔جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کی اوسط عمر 29.5 ہے اور ان کے اسکواڈ میں 40 سالہ عمران طاہر بھی شامل ہیں جو ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے سب سے زیادہ عمر کے کرکٹر ہیں۔انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی عمریں بھی اوسطاً 29.5 ہیں جبکہ 5 مرتبہ کی عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر، ان سے کچھ کم یعنی 29.4 ہے۔بھارت کے کھلاڑیوں کی اوسط کی بات کی جائے تو وہ بھی 29.5 بنتی ہے جو تمام ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والا اب تک کا بھارت کا سب سے عمر رسیدہ اسکواڈ ہے۔گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر 29 سال ہے، اس ٹیم کے سب سے زائد العمر کھلاڑی روس ٹیلر ہیں، جن کی عمر 35سال ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی اوسط عمر 28 سال بنتی ہے، اس ٹیم کے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی جارح مزاج اوپننگ بلے باز کرس گیل ہیں جن کی عمر ہے 39 سال ہے۔قومی اسکواڈ میں 19 سالہ محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی کی موجودگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی ک±ل عمر 414 بنتی ہے اور اس لحاظ سے پاکستانی ٹیم کی اوسط عمر 27.6 ہے، پاکستان کے محمد حفیظ 38 اور شعیب ملک کی عمر 37 سال ہے۔مشرفی مرتضیٰ کی شکل میں 35 سالہ کپتان ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کی ٹیم کا شمار بھی عالمی کپ کی نوجوان ٹیموں میں ہوتا ہے جہاں اس ٹیم کی اوسط عمر 27.3 بنتی ہے، اس اسکواڈ کے سب سے نوجوان کھلاڑی 21 سالہ مہدی حسن میراز ہیں۔عالمی کپ میں شرکت کرنے والی سب سے کم عمر ٹیم افغانستان کی ہے جس کے کھلاڑیوں کی اوسط عمر 27.2 بنتی ہے، 18 سالہ مجیب الرحمٰن اس ٹیم کے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔

admin

Keep Reading

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف

فیفا ورلڈکپ: ایران شرکت کرے گا یا نہیں؟ انفینٹینو نے واضح کردیا

پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

کیریبین پریمیئر لیگ کے میچز آٹھ ممالک میں کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل: آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کیلیے پنک ڈے منایا جائے گا

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.