Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ماﺅنٹ ایورسٹ پر اموات کی وجوہات سامنے آگئی

By adminمئی 27, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیپال (ویب ڈیسک) نیپال کی وزارت سیاحت نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماﺅنٹ ایورسٹ پر حالیہ دنوں میں بڑھتی ہوئی اموات کی وجہ چوٹی تک پہنچنے کے خواہشمندوں کے بڑے ہجوم کی موجودگی ہے۔محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈانڈو راج گھمیر نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے کئی لوگوں کی اموات ہوئی ہے۔چوٹی عبور کرنے کے رواں سیزین میں اب تک دس اموات ہو چکی ہیں۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنے کے لیے طویل قطار کی تصاویر پر وائرل ہوگئی ہیں۔راج گھمیر کے مطابق اس سال مئی کے مہینے میں 381 کوہ پیماو¿ں نے ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی عبور کرنے کی کوشش کی ہے اور اس سے پہلے مئی کے مہینے میں آج تک کبھی بھی اتنی بڑی تعداد میں پہاڑ کو سر نہیں کیا گیا تھا۔راج گھمیر نے مزید کہا کہ کیونکہ پہاڑ چڑھنے کے لیے مناسب موسم کا وقت بہت کم تھا اور کوہ پیماو¿ں کی تعداد زیادہ اس لیے اس سال وہاں پر قطار لگی ہوئی تھی۔راج گھمیر کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک آٹھ لوگ پہاڑ سر کرنے کی کوشش میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ آزادانہ طور پر کہا جا رہے کہ کہ اب تک دس اموات ہوئی ہیں۔مرنے والوں میں 44 سالہ برطانوی رابن ہائینز فشر بھی شامل ہیں جو ہفتے کے روز چوٹی سر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد فوت ہو گئے۔ ان کے علاوہ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ کیون ہائنز اپنے خیمے میں مردہ پائے گئے اور ان کے ہم وطن سی موس لا لیس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ چوٹی کے نزدیک گر جانے سے ختم ہو گئے۔ان کے علاوہ نیپال کا ایک باشندہ، چار انڈین، ایک آسٹرین اور ایک امریکی فرد بھی مرنے والوں یا گم جانے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے پہاڑ سر کرنے والے مشن کے منتظم کا کہنا تھا کہ ‘انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک کوہ پیما نہال اشپاک بھگوان کی موت تھکاوٹ سے ہوئی جب وہ پہاڑ پر موجود لمبی قطار میں 12 گھنٹے سے زیادہ دیر تک پھنسے رہے۔’ڈائریکٹر جنرل ڈانڈو راج گھمیر نے مرنے والوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا اور امید ظاہر ہے کہ جو لوگ ابھی گمشدہ ہیں وہ مل جائیں۔نیپال کو اس سال پہاڑ سر کرنے کے لیے 381 لائسنس جاری کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حکام کے مطابق ایک لائسنس کی قیمت 11000 ڈالر ہے۔اس سال اتنی اموات کیوں ہوئی ہیں؟پہاڑ پر چڑھنے والے 378 کوہ پیماو¿ں کے ساتھ 41 ٹیمیں بھی ہیں۔کوہ پیمائی کا سیزن تین ماہ تک جاری رہتا ہے اور اس کا دورانیہ مارچ سے مئی تک ہوتا ہے۔اس عرصے میں پہاڑ چڑھنے کے لیے بہترین موقع ہوتا ہے کیونکہ موسم قدرے صاف ہوتا ہے اور سخت سردی بھی نہیں ہوتی جس کے باعث بارش اور برف باری کے امکانات کم ہوتے ہیں۔لیکن اس سال موسم ماضی کے مقابلے میں خراب رہا ہے اور پہاڑ پر تیز ہواﺅں نے کوہ پیماو¿ں کی زندگی دشوار کر دی ہے۔اور پھر بڑی تعداد میں کوہ پیماﺅں کی تعداد کا مطلب ہے کہ پہاڑ سر کرنے کے راستوں میں لمبی قطاریں جس کی وجہ سے کوہ پیماﺅں کو خلاف توقع زیادہ وقت اور زیادہ محنت کرنی پڑ رہی ہے۔ان حالات کو دیکھتے ہوئے کئی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نیپال ماو¿نٹ ایورسٹ سر کرنے کے لیے لائسنس کا اجرا کم کرے۔سال 2018 میں 807 لوگوں نے دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ سر کیا تھا جو کہ ایک نیا ریکارڈ تھا۔

admin

Keep Reading

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

تاریک مادے کی نئی قسم کائنات کے کچھ راز سمجھا سکتی ہے: تحقیق

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.