Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

افغانستان کی ٹیم نے پاکستانی کھلاڑیوں کوکرکٹ کا سبق پڑھا دیا

By adminمئی 25, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

برسٹل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان کھلاڑیوں نے 3 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیا۔ سپن اور فاسٹ باولرز کا جادو نہ چل سکا۔ بیٹنگ میں بابر اعظم کی 112 رنز کی باری رائیگاں گئی۔ شعیب ملک 44 سکور بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ دیگر بیٹسمین قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے۔ محمد نبی نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ہدف کے تعاقب میں افغانستان کرکٹ نے ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ حشمت اللہ شہیدی نے 74 کی باری کھیلی۔ حضرت اللہ زازائی 49 رنز بنا کر آٹ ہوئے۔ محمد عامر کی قسمت پھر نہ جاگ سکی اور وکٹ لینے میں ناکام رہے۔ وہاب ریاض نے تین، عماد وسیم نے دو کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔پاکستان کی پہلی اننگز پاکستان کی طرف سے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فخر زمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا تاہم فخر زمان 19 رنز بنا کر محمد نبی کی سیدھی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ پاکستان کے دوسرے بیٹسمین امام الحق آٹ ہوئے جو 32 پر حامد حسن کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ تیسری وکٹ حارث سہیل کی گری جو 1 رنز بنا کر محمد نبی کی آسان گیند پر بولڈ ہو گئے۔ سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کی اننگز 20 گیندوں پر 12 سکورپر محدود رہی اور راشد خان کی گیند پر رحمت شاہ کو کیچ دے بیٹھے۔ ون ڈاون بیٹسمین بابر اعظم اور آل را?نڈر شعیب ملک نے شاندار بیٹنگ کی اور گراونڈز کے چاروں طرف شارٹس کھیلے۔ تاہم سینئر بیٹسمین 44 رنز بنا کر محمد نبی کے ہاتھوں آ?ٹ ہو گئے۔ کپتان سرفراز احمد کی اننگز 13رنز سے آگے نہ بڑھ سکی۔ آل راونڈر عماد وسیم 18 سکور بنا کر رن آ?ٹ ہو گئے۔ بابر اعظم نے شاندار سنچری بنائی اور 112 سکور پر دولت زردان کی گیند پر رحمت شاہ کو کیچ دے بیٹھے۔ دیگر کھلاڑی بھی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے اور پاکستان کی پوری ٹیم 47.5 اوورز میں 262 پر ڈھیر ہو گئی۔ افغانستان کی طرف سے سپنر محمد نبی نے 3، راشد خان، دولت زردان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، آفتاب عالم کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔افغانستان کی اننگز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے شاندار بیٹنگ کی اور باولرز کی ایک بھی نہ چلنے دی۔ اوپنر محمد شہزاد اور حضرت اللہ زازئی نے جارحانہ کھیل پیش کیا۔ ٹی ٹونٹی کے ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے زازئی نے 28 گیندوں پر 49 کی باری کھیلی۔ اس باری میں انہوں نے 8 چوکے اور 2 بلند و بالا چھکے لگائے۔ اوپنر محمد شہزاد 23 سکور پر ریٹائر ہرٹ ہوئے۔ ون ڈا?ن بیٹسمین رحمت شاہ 32 سکور بنا کر وہاب ریاض کی گیند پر آ?ٹ ہوئے۔ سمیع اللہ شنواری 22 پر سپنر عماد وسیم کو وکٹ دے بیٹھے۔ اصغر افغان کو بھی عماد وسیم نے پویلین بھیجا۔ وہ صرف 7 رنز کی باری کھیل سکے۔ محمد نبی نے 34 رنز بنائے اور محمد حسنین کی گیند پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کیچ دے بیٹھے۔ گلبدین نائب2 رنز بنا کر وہاب ریاض کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ نجیب اللہ زردان ایک رن بنا کر وہاب ریاض کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ حشمت اللہ شہیدی 74 رنز بنا کر ناٹ آ?ٹ رہے۔ راشدخان 5 سکور بنا ناٹ آ?ٹ رہے۔ وہاب ریاض نے تین، عماد وسیم نے دو، محمد حسنین اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ لی۔ قومی ٹیم کے ٹرمپ کارڈ کہلانے والے محمد عامر کے حصے میں کوئی وکٹ نہ آئی۔

admin

Keep Reading

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف

فیفا ورلڈکپ: ایران شرکت کرے گا یا نہیں؟ انفینٹینو نے واضح کردیا

پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

کیریبین پریمیئر لیگ کے میچز آٹھ ممالک میں کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل: آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کیلیے پنک ڈے منایا جائے گا

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.