تازہ تر ین

, ڈالر گھٹنوں کے بل بیٹھنے لگا ، سوشل میڈیا مہم کا جادو چل گیاڈالر 50 پیسے مزید سستا

کراچی(ویب ڈیسک ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مزید سستا ہوگیا۔جمعرات کے روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے سستا ہوا جس سے اس کی قیمت 151.45 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مزید سستا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 152.50 روپے کا ہوگیا جب کہ مارکیٹ میں اس کی قیمت خرید 20 پیسے کم ہوکر 151.80روپے ہوگئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv