پیرس(ویب ڈیسک) آسکرایوارڈ یافتہ میوزک ڈائریکٹراے آررحمان کی کانز فلم فیسٹیول کے دوران افطاری کرنے کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔دنیا بھرمیں اپنے بہترین میوزک کی بدولت شہرت حاصل کرنے والے آسکرایوارڈ یافتہ موسیقارو ہدایت کاراے آر رحمان ان دنوں فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفیسٹیول میں موجود ہیں۔اے آررحمان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویرشیئرکی ہے جس میں وہ ایک ہوٹل میں بیٹھ کرافطاری کررہے ہیں۔ انہوں نے افطاری کا وقت بھی مداحوں کے ساتھ شیئرکیا جو8 بج کر51 منٹ ہے۔اے آررحمان بالی ووڈ کے معروف موسیقارہیں لیکن اس کے باوجود بہت سادہ انسان ہیں جس کی مثال ان کی گردش کرنے والی تصویر ہے جس میں وہ افطاری کے لوازمات پکوڑے، فروٹ چاٹ اورفرائیڈ چیزوں کے بجائے صرف سیب کے جوس اورسلاد کے ساتھ افطاری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔واضح رہے کہ اے آر رحمان 72 وین کا نز فیسٹیول میں اپنی فلم’لے مسک‘کی تشہیر کے لیے موجود ہیں جس کی ہدایت کاری کے فرائض انہوں نے خود انجام دئیے ہیں۔ فیسٹیول میں ان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
- ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
- جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
- زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
- ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
- بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
- اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
- ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
- ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
- ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
- حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
- مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
- سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
- پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
- درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
- پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
- واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

