لاہور(ویب ڈیسک) 55 کروڑ مالیت کے سگنل سسٹم کے منصوبہ میں مالی بدعنوانی کے الزام میں 4 ریلوے افسران اور پرائیویٹ کنٹریکٹر گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں پراجیکٹ ڈائریکٹر فہیم انور شاہ (بی ایس 20)، سابق چیف سگنل انجینئر ملزم عطاءاللہ( بی ایس 20)، سابق چیف فائنینشل آفیسر ڈاکٹر محمد سعید (بی ایس 20) شامل ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد احمد(بی ایس 18) اور پرائیویٹ فرم کے مالک (کنٹریکٹر) ڈاکٹر معاز محی الدین بھی گرفتار ملزمان کی فہرست میں شامل دوران تحقیقات ملزمان کی الیکٹرک سگنل پراجیکٹ میں آپس کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی کرپشن منظر عام پر آنے کیصورت میں گرفتاریاں ہوئیںپاک ریلوے کیجانب سے 2016 میں بن قاسم یارڈ پر سگنل سسٹم کی تعیناتی کیلئے میسرز اکیوی ناکس نامی کمپنی کو ٹھیکہ جاری کیا گیا 550 ملین مالیت کاٹھیکہ مبینہ طور پر قواعد و ضوابط کیخلاف میسرز اکیوی ناکس کو فراہم کیا گیا میسرز اکیوی ناکس کیٹگری-5 کی ایک کمپنی تھی جبکہ کیٹگری-3 کی کو ئی بھی فرم یہ ٹھیکہ حاصل کرنے کی اہل تھی ریلوے افسران کیجانب سے میسرز اکیوی ناکس کو ٹھیکہ فراہمی کیلئے بوگس دستاویزات تیار کی گئیںتحقیقات کیمطابق ملزمان نے آپس کی ملی بھگت سے کمپنی کو مطلوبہ تجربہ میں بھی رعائیت فراہم کی میسرز ایکوی ناکس کیجانب سےفراہم کئے گئے آلات کی مالیت 38 کروڑ روپے ظاہر کی گئی جبکہ ان آلات کی اصل قیمت 9 کروڑ 70 لاکھ تھی ملزمان کا یہ اقدام حکومتی خزانے کو مبینہ طور 28 کروڑ روپے کے نقصان کا موجب بنانیب تفتیش میں منصوبہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے نیب لاہور حکام تمام ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے کل احتساب عدالت کے روبرو پیش کرینگے دوران ریمانڈ ملزمان سے پراجیکٹ میں مبینہ دھاندلی اور دیگر ملزمان کی گرفتاری سے متعلق اہم معلومات متوقع ہیں۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

