لاہور(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی آرٹسٹ جمیل نقش انتقال کرگئے معروف پاکستانی آرٹسٹ جمیل نقش لندن میں 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کیرانہ میں پیدا ہونے والے آرٹسٹ جمیل نقش نے پاکستان منتقل ہونے کے بعد نیشنل کالج آف آرٹس میں داخلہ لیا، جہاں انہوں نے استاد حاجی شریف سے منی ایچر مصوری کی تربیت لی۔جمیل نقش نے کئی کیلی گرافی کے شاہکارتخلیق کیے اورمتعدد کتابوں کے سرورق بنائے۔ جمیل نقش کی مصوری کی خاص بات عورت اورکبوترکا استعارہ تھا۔ انہوں نے اسلامی خطاطی میں بھی اپنا جداگانہ اسلوب وضع کیا۔جمیل نقش کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے 1989 میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے جب کہ 2009 میں انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

