تازہ تر ین

لاپتہ افراد یا پاکستان دشمن ایجنسیوں کے آلہ کار ؟ چشم کشا انکشافات سامنے آگئے

بلوچستان(ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ایکا اور مسنگ پر سن کا سراغ مل گیا۔گودار ہوٹل پر حملہ آور حامل خان لاپتہ افراد میں شامل نکلا۔2016میں لاپتہ حامل خان 3 سال کالعدم تنظیم کا آلہ کار بنا رہا ۔ نام نہاد تنظیمیں حامل خان کے مسنگ پرسن ہونے کا ڈھنڈورا پیٹتی رہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv