تازہ تر ین

عامر لیاقت نے کئی ٹی وی چینل بدلے بول میں جانے سے ڈاکٹریٹ کی جعلی ڈگری کا پول کھل گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کی متنازعہ ترین شخصیت عامر لیاقت حسین نے ایک بار پھر ٹی وی چینل پر آن ایئر شو میں ٹرانسمیشن چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رخصت ہوگئے عامر لیاقت حسین جو کہ خودساختہ رمضان ٹرانسمیشن کے بانی خود ساختہ مذہبی اسکالر بنے ہوئے ہیں پی ٹی وی سے قبل اے آر وائی ، ایکسپریس ،جیو ٹی وی ، بول سمیت متعدد ٹی وی چینلوں پر کام کرچکے ہیں عامر آن لائن اور جعلی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنے ہیں ۔ بول میں جانے کے بعد انکی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کی جعلی پول کھل گیا تھا جو انہوں نے ایف آئی اے کو بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے بھی اپنی ڈگری ایگزیٹ سے خریدی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv