تازہ تر ین

کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

دبئی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے کراچی کنگز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔دونوں ٹیمیں ایونٹ میں آج دوسری بار آمنے سامنے ہیں، 23 فروری کو کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv