تازہ تر ین

سری دیوی کودنیا چھوڑے ایک سال بیت گیا، تقریبات کا انعقاد

ممبئی(شوبزڈیسک ) کروڑوں دلوں پر حکومت کرنے والی بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا،ان کی برسی کے حوالے سے بالی ووڈ انڈسٹری سمیت ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔ان کے شوہر بونی کپور کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان کی زندگی کے آخری دنوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اداکارہ سری دیوی گزشتہ برس 24 فروری کو دبئی کے ایک ہوٹل میں باتھ ٹب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئی تھیں۔ ان کی اچانک موت نے بالی ووڈ انڈسٹری سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کو غمزدہ کردیاتھا۔ انکے مداح ان کی موت کو بھلا نہیں پائے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv