تازہ تر ین

اداکارہ ایمان علی کی شادی کی تیاریاں عروج پر

لاہور( صدف نعیم )معروف اداکارہ ریما ،میشا شفیع ، علی ظفر ،ماورا حسین کی شادی کے بعد اب پاکستان کے ٹاپ ایونٹ آرگنا ئزر قا سم یار ٹوانہ ایمان علی کی شادی کا ایونٹ بھی آرگنائز کرینگے ،تیاریا ں عروج پر جبکہ ایونٹ اگلے ہفتے ہو گا ۔اس ایونٹ کو ابھی سے خاص بنانے کے لئے آرگنائزرز نے سر جوڑ لئے ۔یاد رہے کہ اداکارہ ایمان علی کا شمار ملک کی ٹاپ ماڈلز میں بھی ہوتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv