Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نواز شریف جیل جانے کا اصرار کرکے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کررہے ہیں، ارشد یاسین ،نیب کسی کے زیر اثر نہیں غیر جانبدار ہے علیم خان کی گرفتاری احتساب میں توازن کیلئے نہیں: اعجاز حفیظ، وائٹ کالر کرائم میں کیس ثابت کرنا آسان نہیں ہوتا، نیب کیلئے آگے بڑے چیلنجز ہیں: آغا باقر ، نواز شریف چاہتے ہیں انہیں رائیونڈ لے جاکر رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا جائے: میاں افضل ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

By adminفروری 7, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگار آغا باقر نے کہا ہے کہ بہت سے سیاستدان سوال اٹھا رہے ہیں کہ علیم خان کی گرفتاری احتساب کے عمل میں توازن ثابت کرنے کے لئے کی گئی ہے حالانکہ یہ سیاسی بات ہے۔وائٹ کالر کرائم میں کیس ثابت کرنا آسان نہیں ہوتا۔ کالم نگارچینل فائیو کے پروگروام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب کے لئے آگے اور بھی چیلنجز ہیں۔کوآپریٹو اور پانامہ کیس میں نیب نے بڑی کامیابی حاصل کیں۔نواز شریف کے وکلا ان کی میڈیکل گراﺅنڈ پر ضمانت چاہتے ہیں۔فیاض الحسن چوہان چاہتے ہیں نواز شریف جیل کے بجائے ہسپتال رہیں کئی سیاسی پہلو ہیں۔انہوں نے کہا شوق کا عالم دیکھیں امریکی نے مارخور شکار کر کے ڈیڑھ کروڑ جرمانہ ادا کر دیا لیکن میں سمجھتا ہوں قوموں کو اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ کالم نگار ارشد یاسین نے کہا کہ اپوزیشن حکومت کو طعنہ دیتی رہی ہے صرف اپوزیشن جماعتوں کا احتساب کر رہی ہے اور نیب غیر جانبدار نہیں۔علیم خان کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی حکومت پر پریشر کم ہو گا اور اپوزیشن کے پاس تنقید کرنے کا ایک جواز گھٹ جائے گا۔ علیم خان کی گرفتاری سے مسلم لیگ ن کے بہت سے لوگوں کے چہرے اتر گئے ہیں۔سینئر وزیر کی گرفتاری کا کریڈٹ نیب کو جاتا ہے۔جیل جانے کا اصرار کر کے نواز شریف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا مارخور تو جانور ہے امریکی تو پاکستانی انسانوں کو مارتے اور جرمانے ادا کر سزا سے بچتے رہے۔ کالم نگار اعجاز حفیظ نے کہا کہ علیم خان کی گرفتاری سے تحریک انصاف کو فائدہ لیکن علیم خان کو نقصان ہوا ہے وہ کوئی چھوٹا آدمی نہیں۔علیم خان کی گرفتاری کوئی احتساب میں توازن کےلئے نہیں بلکہ نیب کسی کے زیر اثر نہیں غیر جانبدار ہے۔ قوم احتساب پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتی۔نوازشریف جیسی باتیں کر رہے ہیں ایسے لگتا ہے وہ ہر معاملے میں اپنی مرضی چاہتے ہیں قیدی اپنی مرضی کا مالک نہیں ہوتا غریب قید ی کو توڈسپرین کی گولی نہیں ملتی نواز شریف کے لئے بورڈ پر بورڈ بن رہے ہیں۔ کالم نگار میاں افضل نے کہا کہ نیب علیم خان کی گرفتاری بڑی کامیابی قرار دے رہا ہے۔نواز شریف کہتے ہیں انہیں اس جگہ رکھا گیا ہے جہاں دل کا علاج ہی نہیں۔نواز شریف چاہتے تھے انہیں رائیونڈ لے جا کر ان کی رہائش کو سب جیل قرار ذدے دیا جائے۔

admin

Keep Reading

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.