تازہ تر ین

ثنا لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ میں مصروف

لاہور (شوبزڈیسک ) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ لندن میں مزید چند روز قیام کرنے کے بعد واپس آﺅں گی۔انہوں نے بتایا کہ مجھے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے شوٹ کے سلسلہ میں لندن آنا پڑا جہاں میں کمرشل کے شوٹ میں حصہ لے رہی ہوں اور ابھی مزید چند روز تک میرا کام جاری رہے گا۔ثناء نے کہا کہ شوٹ سے فارغ ہونے کے بعد میں مزید دو روز لندن میں قیام کروں گی اور اس دوران اپنے اور بچوں کے لئے شاپنگ بھی کروں گی جس کے بعد واپس پاکستان آﺅں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv