تازہ تر ین

جان ابراہم ”ساڈے ساتھی“ میں الینا ڈی کروزکیساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ اداکار جان ابراہام انیس بزمی کی فلم ”ساڈے ساتھی“ میں اداکارہ الیانا ڈی کروز کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ہدایت کار انیس بزمی نے اپنی نئی کامیڈی فلم ساڈے ساتھی کی کاسٹ بارے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جان ابراہام الیانا ڈی کروز کے ساتھ دکھائی دیں گے۔الیانا ایک پروفیشنل اداکارہ ہیں اور دونوں کی جوڑی کامیاب رہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv