Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بیٹے نے فالج زدہ باپ کی جمع پو نجی ہتھیالی

By adminنومبر 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جھنگ(ڈسٹر کٹ رپورٹر) جھنگ گوجرہ روڈ چوہدری کالونی کا رہائشی 83سالہ بزرگ شخص فالج اور دیگر بیمارویوں کی وجہ سے اپاہج کو اکلوتے بیٹے محمد اسلم نے اپنے ساتھیوں سے ملکر ساری عمر کی جمع پونجی سے محروم کر دیا ۔بیمار اور لاچار باپ کو ایک حویلی میںچھوڑ کر فرار ہو گیا ،خبریں کی ٹیم نے بے بس اور بے سہارا کو مدد فراہم کی اور ڈی پی او جھنگ کو ایک درخواست دی کہ بیٹے کے خلاف انکوائری ہو،لیکن متعلقہ تھانہ کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری، بزرگ زندگی اور موت کی کشمکش میںوقت گزارنے پر مجبور، 20لاکھ روپے فراڈ کے ذریعے اکلوتے بیٹے نے ساتھیوں سے ملکر ہڑپ کر لیے۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڈ کا رہائشی محمد یعقوب نامی شخص جو کہ اس وقت تقریباََ 83سال کی عمر کا بزرگ اور فالج کا مریض ہے بیٹا محمد اسلم جو کہ شرابی او رنشئی لوگوں کے ساتھ ملا ہوا ہے نے ایک پلاٹ باپ کے جعلی انگوٹھے لگا کر فروخت کردیا اوررقم بنک میں جمع کرانے کا جھانسہ دیکر ہڑپ کر گیا اس کے علاوہ بنک میں جمع رقم بھی جعلی انگوٹھوں کی مدد سے نکلوا کر ہڑپ کر گیا اور ضیعف باپ کو بے سہارا ایک ویران چاردیواری میں چھوڑ کر فرار ہو گیا بزرگ شخص نے کسی کی مدد سے خبریں کو اطلاع دی تو خبریں کی ٹیم نے پہنچ کر تمام معملات دیکھے اور ڈی پی او جھنگ کوایک درخواست کے ذریعے انکوائری کروانے کا کہا ،جس میں ڈی پی او جھنگ نے فوری طور پر بیٹے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا لیکن مقامی تھانہ سٹلائٹ نے اب تک کوئی کاروائی عمل میںنہیں لائی 83سالہ بزرگ کی ڈی پی او جھنگ سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے کہ میری عمر بھر کی کمائی میرا بیٹا اسلم اور اس کے ساتھیوں نے جعل سازی اور فراڈ کر کے ہتھیا لی ہے ،فوری طور پر ان کے خلاف کاروائی عمل میںلائی جائے تاکہ میں اپنی زندگی کے باقی چند دن اپنا علاج ومعالجہ کروا کر زندہ رہ سکو۔اس کے علاوہ روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر کا تمام معاملات اجاگر کرنے پر بھی شکریہ ادا کیا ۔

admin

Keep Reading

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب

ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.