Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

قومی ٹیم سے پرفارمنس نہیں فٹنس مسائل کے باعث باہر ہوا تھا،محمد عرفان

By adminنومبر 1, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک)دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ وہ 2019ء ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر نا چاہتے ہیں اور اس کے لئے وہ بھرپور انداز میں اپنی بولنگ پر توجہ دے رہے ہیں۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہو ئے سات فٹ ایک انچ کے محمد عرفان کا کہنا تھا کہ وہ قومی ٹیم سے پرفارمنس نہیں بلکہ فٹنس مسائل کے باعث باہر ہوئے تھے جس کا انھیں بے حد افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے امریکا میں باسکٹ بال کھلاڑیوں سے فٹنس کے بارے میں خاص ہدایات لیں ،جس پر وہ عمل کر رہے ہیں اور اب خود کو کافی بہتر محسوس کرتے ہیں۔پاکستان کے لئے تینوں فارمیٹس میں 108 بین الاقوامی وکٹ حاصل کر نے والے محمد عرفان نے 22مارچ 2016کو موہالی میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی 20بین الاقوامی میچ کھیلا تھاجب کہ یکم ستمبر 2016ءکو ہیڈنگلے لیڈز میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے کے بعد فٹنس مسائل کے سبب مزید بولنگ نہیں کروا سکے تھے۔2سال سے قومی ٹیم سے باہر رہنے والے محمد عرفان پر پاکستان کر کٹ بورڈ نے پاکستان سوپر لیگ سیزن ٹو میں مشکوک افراد سے رابطے کی رپورٹ نہ کر نے پر دس ماہ کی پابندی اور دس لاکھ جرمانہ کیا تھا۔گزشتہ ماہ انھیں قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب کے حوالے سے مدعو کیا تھا،جہاں فاسٹ بولر کے ہمراہ پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان بھی موجود تھے۔محمد عرفان نے پاکستان سوپر لیگ کے پہلے دو ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی لیکن اب وہ ملتان سلطان کے لئے کھیل رہے ہیں۔اس سال اگست میں کریبین پریمئر لیگ میں محمد عرفان نے بارباڈس کے لئے سینٹ کٹس کے خلاف 4اوورز میں تین میڈنز اوورز کے ساتھ صرف ایک رن دے کر دو وکٹیں حاصل کی تھیں ،جو ٹی 20 کر کٹ میں سب سے کم رنز دینے کا ریکارڈ بھی ہے۔قومی ٹیم کے موجودہ بولنگ اٹیک کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی،عثمان خان شنواری حسن علی اور جنید خان کی موجودگی میں جگہ بنایا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ محمد عامر اس کی تازہ مثال ہیں کیونکہ وہ کارکردگی نہ پیش کر نے پر اسکواڈ میں جگہ برقرار نہ رکھ سکے۔لیکن عرفان پر امید ہیں کہ وہ ڈومیسٹک کر کٹ میں عمدہ کارکردگی کے بعد سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر کے دوبارہ قومی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

admin

Keep Reading

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف

فیفا ورلڈکپ: ایران شرکت کرے گا یا نہیں؟ انفینٹینو نے واضح کردیا

پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

کیریبین پریمیئر لیگ کے میچز آٹھ ممالک میں کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل: آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کیلیے پنک ڈے منایا جائے گا

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.