Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میرا ناکامیوں کا منہ دیکھنے کے بعد شوبزحلقوں سے غائب

adminBy adminستمبر 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار میرا شوبزحلقوں سے ”غائب ”ہوگئیں ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا آجکل اپنی مالی اور گھر یلو معاملات کی وجہ سے شدید دباﺅ کا شکار ہے اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے فلم سٹار میر اپنے دوستوں کے ساتھ ملکر منصوبہ بندی کر رہی ہے اور شوبز حلقوں سے وہ مکمل طور پر غائب ہو چکیں ہیں اور کسی شوبز پروگرام میں نظر نہیں آتیں اور وہ تمام تر کوششوں کے باوجود ٹی وی اور فلموں میں کام کر نے میں بھی کامیاب نہیں ہو رہیں ۔میرا نے ہسپتال کا منصوبہ شروع کیا جو ٹھپ ہو گیا پھر عدالتی جنگ بھی ہار گئیں۔انہوں نے فلم آسکر بنانے کا بھی پلان بنایا تھا جو کبھی پورا نہ ہوسکا ۔تجزیہ نگاروں کا خیال ہے میرا انہی سوچوں میں گم ہو کر ڈپریشن میں ہیں اور اسی وجہ سے منظر سے غائب ہیں۔

admin

Keep Reading

انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا

اداکارہ رمشا خان اور خوشحال خان نے شادی کرلی؟

سونم کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کردی

دھرندھر کا اسکرپٹ چوری شدہ نکلا، معروف فلمساز نے بڑا دعویٰ کردیا

8 سالہ قانونی جنگ ختم، کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا ردعمل

قتل کی دھمکیوں کے دوران سلمان خان ہجوم میں پھنس گئے، سیکیورٹی پر خدشات

Add A Comment
Leave A Reply Cancel Reply

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.