لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کے کرکٹراے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان سپر لیگ کا سیزن4کھیلنے کےلئے آمدگی کا اظہارکر دیا ہے ،اے بی ڈی ویلیئرز پی ایس ایل 4 کے دوران ایکشن میں نظرآئینگے۔،جنوبی افریقہ کے جارح مزاج کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان سپر لیگ کے سیز ن4 میں 7 میچز کے لئے دستیاب ہوں گے۔یاد رہے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان کے شاہد خان آفریدی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ20 سال بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں توڑاجس میں انہوں نے 31 گیندوں پر 100 رنز بنائے تھے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

