راولپنڈی (ویب ڈیسک )آئی ایس پی آرنے یوم دفاع اورشہداکے حوالے سے نیاپروموجاری کردیا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی میڈیاکاشہداکی قربانیوں کواجاگرکرنے میں اہم کردارہے، شہداسے متعلق قوم کوآگاہ رکھنے میں میڈیاکاکلیدی کردارہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے شہدا کی قربانیوں کو اجاگر کرنے پر پاکستان میڈیا کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

