تازہ تر ین

کپتان اننگز کھیلنا شرو ع کرینگے تو سنچری یقینی ہوگی:ہنی شہزادی

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ عمران خان اس ملک کی تقدیر بدلنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں ۔جس طرح سوچ وبچار کے ساتھ وہ قدم اُٹھا رہے ہیں اس کے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ کس قدر سنجیدگی سے سبھی پہلوو¿ں کا جائزہ لے رہے ہیں مجھے یقین ہے کہ وہ جو بھی وزیراعلی پنجاب لائیں گے وہ بہت بہترین ہوگا ۔میں ناقدین سے بھی کہناچاہوں گی کہ تحریک انصاف کو ابھی اپنا کام کرنے دیں حکومت بننے سے پہلے ہی تنقید کرنا ٹھیک اقدام نہیں ہے ،یہ وہی لوگ کررہے ہیں جوملک کے خیر خواہ نہیں ہیں ،جب کپتان اپنی اننگز کھیلنا شرو ع کریں گے تو سنچری یقینی ہوگی۔
مخالف جتنی مرضی فیلڈنگ لگالیں وہ کپتان کے چوکے چھکے روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور جب عمران خان نے باو¿لنگ کرنی ہے تو سبھی کو کلین بولڈ کردیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv