تازہ تر ین

ودیا بالن ویب سیریز میں اندرا گا ندھی کا کر دار ادا کریں گی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن سا بق وزیر اعظم اندرا گا ندھی کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کر دار ادا کریں گی۔بھا رتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ ہدایتکار رانی سکریووالاکی یہ فلم ایک ویب سیریزہو گی۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت خو ش ہیں کہ ان کا بھارتی تاریخ کی طاقتور شخصیات میں سے ایک شخصیت کا کردار ادا کرنے کا خواب حقیقت میں بدلا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv