تازہ تر ین

ملاقات:شہزاد رائے نے عمران خان کو کامیابی پر مبارک باد دی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) گلوکار شہزاد رائے نے بنی گالہ میںعمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔تفصیلا ت کے مطابق گلوکار شہزاد رائے نے بنی گالہ میںعمران خان سے ملاقات کی شہزاد رائے نے انتخابات میںکامیابی پر عمران خان کو مبارک باد اور اپنی نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا عمران خان نے شہزاد رائے کا استقبال کیا اور ان کا شکریہ اد اکیا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی بھی موجود تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv